☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6792
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6792
حدیث نمبر: 6792 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خليفة ابن خيَّاط قال: عِياضُ بن زهير بن أبي شدَّاد بن ربيعة بن هلال بن وُهيب بن ضَبَّة بن الحارث بن فِهْر الفِهْري، شهد بدرًا، ومات بالشام سنةَ ثلاثين. ذكرُ عبد الله بن حُذافة السَّهْمي ﵁-
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ عیاض بن زہیر بن ابی شداد بن ربیعہ بن ہلال بن وہیب بن ضبہ بن حارث بن فہر الفہری، غزوہ بدر میں شریک ہوئے اور سنہ 30 ہجری میں شام میں وفات پائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6792]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6792] [ترقيم الشركة 6712]
پچھلی حدیث → (6791) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6793)