☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6786
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6786
حدیث نمبر: 6786 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله قال: أبو سَلَمةَ عبد الله بن عبد الأسد بن هلال بن عبد الله بن عمر ابن مَخزُوم بن يَقَظَة بن مُرَّة بن كعب بن لُؤي بن غالب بن فِهْر بن مالك، وكان من مهاجري الحبَشة، وهاجر إلى المدينة، وشهد بدرًا، وكانت أمُّ سلمةَ عندَه، فتُوفِّي أبو سلمة في شوال سنةَ أربع من الهجرة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ابو سلمہ عبداللہ بن عبدالاسد بن ہلال بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم بن یقظہ بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک قریشی ہیں، وہ مہاجرین حبشہ میں سے تھے، پھر مدینہ ہجرت کی اور بدر میں شریک ہوئے، سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا انہی کے نکاح میں تھیں، ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کی وفات شوال سنہ 4 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6786]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6786] [ترقيم الشركة 6706]
پچھلی حدیث → (6785) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6787)