☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6722
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6722
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا شَبَاب، قال: جاريةُ بن قُدامة بن زهير بن حُصين بن رَزَاح بن أسعد بن بُجَير (2) بن ربيعة بن كعب، يكنى أبا أيوب (3) وأبا يزيد، له دارٌ بالبصرة في سِكَّة البُخاريَّة.
Translation: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے مروی ہے کہ: جاریہ بن قدامہ بن زہیر بن حصین بن رزاح بن اسعد بن بجیر بن ربیعہ بن کعب، ان کی کنیت ابوایوب اور ابویزید تھی، بصرہ میں سکہ بخارئیہ میں ان کا ایک گھر تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6722]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6722] [ترقيم الشركة 6642]
← Previous Hadith (6721) Back to Bab Next Hadith → (6723)