☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6709
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6709
أخبرنا أبو محمد المُزَني، حدثنا أبو خليفة القاضي، حدثنا محمد بن سلَّام الجُمَحي، حدثنا أبو عُبيدة قال: قيسُ بن عاصم بن سِنان (1) بن خالد بن مِنْقَر ابن عُبيد بن مُقاعِس بن عمرو بن كعب بن سعد بن زيد مَنَاة بن تَميم، وقد ترأّسَ، وَفَدَ على النبي صلى الله عليه و آله وسلم، فقال:"هذا سيِّدُ أهل الوَبَر" (2) .
Translation: طلحہ بابر
ابو عبیدہ سے مروی ہے کہ: قیس بن عاصم بن سنان بن خالد بن منقر بن عبید بن مقاعس بن عمرو بن کعب بن سعد بن زید مناۃ بن تمیم، یہ اپنی قوم کے سردار تھے اور جب یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں وفد کی صورت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (انہیں دیکھ کر) ارشاد فرمایا: ”یہ دیہاتیوں (خیمہ نشینوں) کے سردار ہیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6709]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6709] [ترقيم الشركة 6629]
← Previous Hadith (6708) Back to Bab Next Hadith → (6710)