☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6588
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6588
حدیث نمبر: 6588 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعَب بن عبد الله قال: مات عبدُ الله بن أبي حَدرَدٍ الأسلميُّ - ويُكنْى أبا محمد- سنةَ إحدى وسبعين، وهو ابنُ إحدى وثمانين سنةً، واسمُ أبي حدردٍ سَلَامةُ، وهو من بني رِفَاعةَ، بَطْن من أسلمَ. ذكرُ أنس بن مالك الأنصاري ﵁-
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن ابی حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ (جن کی کنیت ابومحمد تھی) کی وفات 71 ہجری میں ہوئی، جبکہ ان کی عمر اکیاسی برس تھی، ابوحدرد کا نام سلامہ تھا اور ان کا تعلق قبیلہ اسلم کی شاخ بنو رفاعہ سے تھا۔
سیدنا انس بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ کا ذکر [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6588]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6588] [ترقيم الشركة 6509]
پچھلی حدیث → (6587) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6589)