☽ 8 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

المستدرك على الصحيحين

حديث رقم: 6534
الكتب← المستدرك على الصحيحين← الأبواب← الباب← حديث رقم 6534
أخبرني أبو جعفر محمد بن صالح، حدثنا محمد بن شاذانَ، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا إسماعيل ابن عُلَيَّة، عن الجُرَيري، عن أبي نَضْرة قال: قلنا لأبي سعيد: إنك تحدِّثُنا بأحاديثَ مُعجِبةٍ، وإنا نخافُ أن نزيدّ أو نَنقُصَ، فلو كتبناها، قال: لن أُكتِبَكُموه (2) ، ولن نجعلَه قرآنًا، ولكن احفَظُوا عنَّا كما حَفِظْنا. ثم قال مرة أخرى: خُذُوا عنّا كما أخَذْنا عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم (3) .
الترجمة: طلحہ بابر
ابونضرہ سے روایت ہے کہ ہم نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: ”آپ ہمیں بہت ہی متاثر کن احادیث سناتے ہیں اور ہمیں اندیشہ رہتا ہے کہ کہیں ہم (بیان کرنے میں) کمی یا زیادتی نہ کر بیٹھیں، تو کاش ہم انہیں لکھ لیا کرتے،“ انہوں نے فرمایا: ”میں تمہیں ہرگز نہیں لکھواؤں گا اور نہ ہی ہم اسے قرآن کی طرح (لکھی ہوئی کتاب) بنائیں گے، بلکہ تم ہم سے اسی طرح زبانی یاد کرو جیسے ہم نے یاد کیا۔“ پھر ایک اور موقع پر فرمایا: ”تم ہم سے (احادیث) اسی طرح اخذ کرو جیسے ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اخذ کیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6534]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه، والجريري: هو سعيد بن إياس، وأبو نضرة: هو المنذر بن مالك.» [ترقيم الرساله 6534] [ترقيم الشركة 6457]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
الحديث السابق → (6533) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (6535)