☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6448
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6448
حدیث نمبر: 6448 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قال إبراهيم بن المنذر: قال ابن واقد وحدثنا خالد بن القاسم (2) ، قال: سمعت شُعبة مولى ابن عبّاس يقول: سمعت ابن عبّاس يقول: وُلِدتُ قبلَ الهجرة ونحن في الشِّعْب، فتُوفَّى النبي صلى الله عليه و آله وسلم وأنا ابنُ ثلاثَ عشرةَ. قال: وتُوفِّي ابن عبّاس سنةَ ثمانٍ وسبعين وهو ابنُ إحدى وثمانين سنةً.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولیٰ شعبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میری پیدائش ہجرت سے پہلے اس وقت ہوئی جب ہم شعبِ ابی طالب میں محصور تھے، اور جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال ہوا تو میں تیرہ سال کا تھا۔“ راوی کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کی وفات سن 78 ہجری میں ہوئی جبکہ ان کی عمر 81 برس تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6448]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6448] [ترقيم الشركة 6373/1]
پچھلی حدیث → (6447) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6449)