☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6384
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6384
حدیث نمبر: 6384 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرناه بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرْيِ، حدثنا أبو الأحوَص محمد بن الهيثم أخبرنا أبو هشام المخزومي، حدثنا، وُهَيب، عن عبد الرحمن بن حَرمَلة الأسلَمي، عن يحيى بن هند بن حارثةَ، عن أبيه هندِ بن حارثة: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم بَعَثَه يومَ عاشوراءَ، قال:"مُرْ قومك فليَصُوموا هذا اليومَ"، قال: أرأيتَ يا رسول الله إن وجدتُهم قد طَعِمُوا؟ قال:"فليُتِمُّوا آخرَ يومهم" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. ذكرُ سليمان بن صُرَد بن الجَوْن الخُزاعي ﵁-
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6254 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
یحییٰ بن ہند اپنے والد سیدنا ہند بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں یومِ عاشورہ کے دن (منادی کے لیے) بھیجا اور فرمایا: ”اپنی قوم کو حکم دو کہ وہ آج کے دن کا روزہ رکھیں،“ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اگر میں انہیں اس حال میں پاؤں کہ وہ کھانا کھا چکے ہوں تو (کیا حکم ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر وہ اپنے دن کے بقیہ حصے کو (روزے دار کی طرح) پورا کریں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6384]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح لكن من حديث أسماء بن حارثة لا أخيه هند كما تقدَّم بيانه في الرواية السابقة برقم (6379).» [ترقيم الرساله 6384] [ترقيم الشركة 6313] [ترقيم العلميه 6254]
الحكم على الحديث
حديث صحيح ل
الحكم: حديث صحيح ل
پچھلی حدیث → (6383) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6385)