☽ 7 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6263
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6263
حدیث نمبر: 6263 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أحمد بن سهل الفقيه ببُخَارَى، حَدَّثَنَا صالح بن محمد بن حَبيب الحافظ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن المنذر الحِزَامي قال: مات شدَّادُ بن أَوْس بن ثابت بن المنذِر ابن حَرَام، يُكنى أبا يعلى، وكان نَزَل بفِلَسطينَ، ومات سنة ثمان وخمسين وهو ابن خمسٍ وسبعين.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا شداد بن اوس انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔ ابراہیم بن منذر سے روایت ہے کہ شداد بن اوس بن ثابت انصاری کی وفات 58 ہجری میں ہوئی، ان کی کنیت ابو یعلیٰ تھی، وہ فلسطین میں مقیم ہو گئے تھے اور وفات کے وقت ان کی عمر پچھتر سال تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6263]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6263] [ترقيم الشركة 6196]
پچھلی حدیث → (6262) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6264)