☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6182
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6182
حدیث نمبر: 6182 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
فحدثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حَدَّثَنَا الحسن بن الجَهْم، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عمر قال: أسلمَ مَخرمةُ بن نوفل عند فتح مكّة، وكان عالمًا بنَسَب قريش وأحاديثِها، وكانت له معرفةٌ بأنصاب الحَرَم (2) ، فوَلَدَ مخرمةُ صفوانَ، وبه كان يُكنَى، وهو الأكبر من ولده.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عمر سے روایت ہے کہ سیدنا مخرمہ بن نوفل رضی اللہ عنہ فتح مکہ کے موقع پر اسلام لائے، وہ قریش کے نسب اور ان کی تاریخ کے بڑے عالم تھے اور انہیں حدودِ حرم کے نشانات کی بھی گہری پہچان تھی، ان کے ہاں بیٹے صفوان پیدا ہوئے جن کی نسبت سے ان کی کنیت ابو صفوان پڑی اور وہ ان کی سب سے بڑی اولاد تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6182]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6182] [ترقيم الشركة 6122]
پچھلی حدیث → (6181) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6183)