أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، أخبرنا (1) المَعْمَريُّ، قال: سمعتُ أبا بكر بن أبي شَيْبة يقول: كان اسم عبد الرحمن بن أبي بكر عبد العُزَّى، فسمّاه رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم عبدَ الرحمن، ويُكْنَى أبا محمد، وكان شَهِدَ فتحَ دمشق، فنفَّلَه عمرُ (2) ليلى بنتَ الجُودِيِّ مَلِكِ دمشق، وكان لها عاشقًا (3) .
Translation: طلحہ بابر
احمد بن یعقوب ثقفی سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے ابوبکر بن ابی شیبہ کو یہ کہتے ہوئے سنا: سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کا نام (زمانہ جاہلیت میں) عبد العزى تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کا نام بدل کر عبد الرحمن رکھ دیا، ان کی کنیت ابو محمد تھی، وہ فتح دمشق میں حاضر ہوئے تھے، پس سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دمشق کے بادشاہ جودی کی صاحبزادی لیلیٰ کو انہیں بطورِ انعام عطا کیا تھا کیونکہ وہ آپ اس سے پیار کرتے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6114]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6114] [ترقيم الشركة 6056]