أخبرنا الحسين بن الحسن بن أيوب، حَدَّثَنَا أبو يحيى بن أبي مَسَرَّة، حَدَّثَنَا بَدَلُ بن المحبَّر، حَدَّثَنَا شُعبة، عن عمرو بن مُرَّة، سمع أبا وائل يقول: شهدتُ أبا موسى الأشعريَّ وعمّارَ بن ياسر وأبا مسعودٍ البَدْريَّ، فسمعتُ أبا موسى وأبا مسعودٍ يقولان لعمّار: ما رأينا منك في الإسلام أمرًا أكرَهَ إلينا من تَسارُعِك في هذا الأمر، قال عمار: وأنا ما رأيتُ منكما منذ أسلمتما ما هو (1) أكرَهُ إليَّ من إبطائكما عنه. ثم خرجوا إلى المسجد جميعًا (2) .
Translation: طلحہ بابر
ابووائل سے روایت ہے کہ میں سیدنا ابوموسیٰ اشعری، عمار بن یاسر اور ابومسعود بدری رضی اللہ عنہم کے پاس موجود تھا، میں نے ابوموسیٰ اور ابومسعود کو عمار سے یہ کہتے ہوئے سنا: ”ہم نے تمہارے اسلام لانے کے بعد تمہارے کسی معاملے کو اس (فتنے کے) معاملے میں تمہاری تیزی سے زیادہ ناپسندیدہ نہیں پایا“، سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: ”اور میں نے بھی تم دونوں کے اسلام لانے کے بعد سے تمہاری اس سستی اور تاخیر سے بڑھ کر کسی چیز کو ناپسند نہیں کیا“، پھر وہ سب مل کر مسجد کی طرف نکل گئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6078]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو يحيى بن أبي مسرَّة: هو عبد الله بن أحمد بن زكريا بن أبي مسرة، وأبو وائل: هو شقيق. بن سلمة.» [ترقيم الرساله 6078] [ترقيم الشركة 6020]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح