☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5755
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5755
حدیث نمبر: 5755 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكَير، حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله، عن الحَكَم بن عُتَيبة، قال: قدِمَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم [المدينةَ] (2) أولَ ما قَدِمَها، فقال عمار بن ياسر: ما لِرَسُولِ اللهِ صلى الله عليه و آله وسلم بُدٌّ من أن نجعلَ له مكانًا إذا استَيقَظ من قائِلتِه استَظلَّ فيه وصلَّى فيه، فجَمَع عمارٌ حِجارةً، فَسَوَّى مَسجِدَ قُباءٍ، فهو أولُ مسجد بُني وعَمّارٌ بَناهُ (3) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
حکم بن عتیبہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سب سے پہلے مدینہ تشریف لائے تو سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے ایک ایسی جگہ کا ہونا ناگزیر ہے جہاں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دوپہر کے آرام کے بعد سایہ حاصل کر سکیں اور وہاں نماز ادا فرما سکیں، چنانچہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے پتھر جمع کیے اور مسجد قبا تعمیر کی، پس یہ پہلی مسجد ہے جو تعمیر کی گئی اور اسے سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے بنایا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5755]
تخریج الحدیث
«ضعيف، عبد الرحمن بن عبد الله» [ترقيم الرساله 5755] [ترقيم الشركة 5701]
الحكم على الحديث
ضعيف
الحكم: ضعيف
پچھلی حدیث → (5754) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5756)