☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5716
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5716
أخبرني أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى، أخبرنا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حدثنا عُمر بن محمد الأسَدِي، حدثنا أبي، حدثنا صالح بن موسى الطَّلْحي، عن سُهيل، عن أبيه، عن أبي هريرة، قال: لما وَضَعتِ الحربُ أوزارَها افتخَر رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم وطلحةُ ساكِتٌ، وسِماكُ بن خَرَشة أبو دُجَانةَ ساكِتٌ لا يَنطِقُ، فقال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لقد رأيتُني يومَ أُحُدٍ وما في الأرض قُربي مَخلوقٌ غيرَ جبريلَ عن يَميني، وطلحةَ عن يَساري"، فقيل في ذلك شعرًا: وطلحةُ يومَ الشِّعْبِ آسَى مُحمّدًا … لَدَى ساعةٍ ضاقَت عليهم وشَدَّتِ وَقَاهُ بكَفَّيهِ الرَّماحَ فَقُطِّعَتْ … أصابعُه تحتَ الرِّماحِ فشَلَّتِ وكان إمامَ الناسِ بعدَ مُحمّدٍ … أقرَّ رَحَى الإسلام حتى استَقَرّتِ (1)
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب جنگ کے بادل چھٹے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (اللہ کے فضل پر) اظہارِ افتخار فرمایا جبکہ سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ اور سماک بن خرشہ یعنی ابو دجانہ رضی اللہ عنہ دونوں بالکل خاموش رہے، تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ میں نے احد کے دن خود کو اس حالت میں دیکھا کہ روئے زمین پر میرے قریب کوئی مخلوق نہیں تھی سوائے جبریل (علیہ السلام) کے جو میری دائیں جانب تھے اور طلحہ (رضی اللہ عنہ) میری بائیں جانب تھے“، اس بارے میں یہ اشعار کہے گئے: ”اور طلحہ نے احد کی گھاٹی والے دن محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی غمخواری کی، ایسے وقت میں جب حالات ان پر سخت اور تنگ ہو گئے تھے، انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے نیزوں کے سامنے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا دفاع کیا یہاں تک کہ ان کی انگلیاں نیزوں تلے کٹ کر شل ہو گئیں، اور وہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد لوگوں کے پیشوا تھے جنہوں نے اسلام کی چکی کو اس کے مستقر ہونے تک (اپنے ثبات سے) برقرار رکھا“۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5716]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا،من أجل صالح بن موسى الطَّلْحي - وهو ابن عبد الله بن إسحاق بن طلحة بن عُبيد الله - فهو متروك الحديث. وقد رُوي المرفوعُ من وجه آخر لكنه ضعيفٌ. عمر بن محمد الأسدي: هو ابن الحسن بن الزبير الأسدي، وسُهيل: هو ابن أبي صالح ذكوان السَّمّان.» [ترقيم الرساله 5716] [ترقيم الشركة 5662]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا
← Previous Hadith (5715) Back to Bab Next Hadith → (5717)