☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5616
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5616
حدیث نمبر: 5616 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن أحمد الأصبهاني، حَدَّثَنَا إبراهيم بن نائِلةَ الأصبهَاني، حَدَّثَنَا عُبيد بن عَبِيدة، حَدَّثَنَا المُعتمِر بن سليمان، عن أبيه، عن عطاء بن السائب، عن [ابن] (3) عُبادةَ بن الصامِت، عن أبيه: أنَّ معاوية قال لهم: يا مَعْشَرَ الأنصار، ما لكم لم تَلَقَّوني مع إخوانِكم من قُريش، قال عُبادة: الحاجَةُ، قال: فهَلّا على النَّواضِحِ، قال: أَمَضّيناها (1) يومَ بدرٍ مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عطاء بن سائب عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کے بیٹے سے اور وہ اپنے والد (عبادہ رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان (انصار) سے پوچھا: ”اے گروہِ انصار! تمہیں کیا ہوا کہ تم اپنے قریشی بھائیوں کے ساتھ میرا استقبال کرنے نہیں آئے؟“ عبادہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: ”ہماری حاجت (غربت اور ضرورت) کی وجہ سے۔“ معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ”تو پھر تم اپنے پانی پلانے والے اونٹوں پر کیوں نہیں آئے؟“ عبادہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہم انہیں بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معیت میں تھکا (کر ختم کر) چکے ہیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5616]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،وسليمانُ» [ترقيم الرساله 5616] [ترقيم الشركة 5564]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (5615) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5617)