☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5570
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5570
حدیث نمبر: 5570 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا التُّسْتَري، حَدَّثَنَا شَبَابٌ العُصْفُري، قال: قال ابن إسحاق: نُسِب المقدادُ إلى الأسود بن عبد يَغُوثَ بن وهبِ بن عبد مَناف بن زُهْرة لأنَّهُ تَبنّاه، ويقال: إلى الأسود بن أبي قَيس بن عبد مَناف بن زُهْرة (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
شباب عصفری بیان کرتے ہیں کہ ابن اسحاق نے کہا: مقداد رضی اللہ عنہ کی نسبت اسود بن عبد یغوث بن وہب بن عبدمناف بن زہرہ کی طرف اس لیے کی جاتی ہے کیونکہ اس نے انہیں اپنا منہ بولا بیٹا (متبنیٰ) بنا لیا تھا۔ اور ایک قول کے مطابق ان کی نسبت اسود بن ابی قیس بن عبدمناف بن زہرہ کی طرف کی جاتی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5570]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5570] [ترقيم الشركة 5524]
پچھلی حدیث → (5569) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5571)