☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5571
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5571
فحدثنا بصِحّة ذلك أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أبو الزِّنْباع رَوْح بن الفَرَج المصري، حَدَّثَنَا سعيد بن عُفَير [حَدَّثَنَا ابن لَهِيعة، عن يزيد بن أبي حبيب، عن ابن شُمَاسَة، عن سفيان بن صُهْبانة المَهْرِيّ] (3) قال: كنت صاحبًا للمقداد بن الأسود في الجاهلية، فأصابَ فيهم دمًا، فهَرَب إلى كِنْدةَ فحالَفَهم، ثم أصابَ فيهم دمًا، فهَرَب إلى مكة، فحالَفَ الأسودَ بن عبدِ يَغُوثَ، فلذلك نُسِب إليه (4) .
Translation: طلحہ بابر
سفیان بن صہبانہ مہری سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں زمانہ جاہلیت میں مقداد بن اسود (رضی اللہ عنہ) کا ساتھی تھا۔ انہوں نے اپنی قوم میں کسی کو قتل کر دیا تھا، جس کی وجہ سے وہ کندہ قبیلے کی طرف بھاگ گئے اور ان کے حلیف بن گئے۔ پھر وہاں بھی ان سے خون بہہ گیا (کسی کا قتل ہو گیا)، تو وہ مکہ کی طرف بھاگ آئے اور اسود بن عبد یغوث کے حلیف بن گئے، اسی وجہ سے ان کی نسبت اس (اسود) کی طرف کی جاتی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5571]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف من أجل ابن لَهِيعة» [ترقيم الرساله 5571] [ترقيم الشركة 5525]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (5570) Back to Bab Next Hadith → (5572)