☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5572
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5572
أخبرنا الشيخ الإمام أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: المِقدادُ بن الأسود، ويُكنى أبا مَعْبَد، مات سنة ثلاثين، بلغ نحوًا من سبعين سنةً، وكان يُصفِّر لِحْيتَه، مات بالجُرْفِ، فحُمِل على رِقاب الرِّجال، وصلَّى عليه عثمانُ بن عفّان ﵁، ودُفِن بالبقيع (1) .
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو معبد تھی۔ انہوں نے تیس (30) ہجری میں وفات پائی، اور ان کی عمر تقریباً ستر سال تک پہنچی۔ وہ اپنی ڈاڑھی کو زرد خضاب لگاتے تھے۔ ان کا انتقال مقامِ جرف میں ہوا، جہاں سے انہیں لوگوں کے کاندھوں پر اٹھا کر (مدینہ) لایا گیا، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی، اور انہیں جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5572]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5572] [ترقيم الشركة 5526]
← Previous Hadith (5571) Back to Bab Next Hadith → (5573)