أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن عيسى بن السَّكَن، حدثنا القَعنَبي، حدثنا داود بن قيس الفَرَّاء، عن زيد بن أسلم، عن عطاء بن يَسار، عن ابن عباس: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم توضأ بغَرْفةٍ غَرْفةٍ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (وضو کے ہر عضو کے لیے) ایک ایک چلو پانی لے کر وضو فرمایا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 542]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 542] [ترقيم الشركة 537]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح