حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: سعيد بن عامر بن حِذْيَم بن سَلَامان بن ربيعة بن سعد بن جُمَحَ، وكان باهرًا، ولَّاه عمرُ بعضَ أجنادِ الشام، فمات وهو على عَمَلِه بالشام سنة عشرين (1) .
Translation: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری کہتے ہیں کہ سعید بن عامر بن حذیم بن سلامان بن ربیعہ بن سعد بن جمح رضی اللہ عنہ ایک جلیل القدر صحابی تھے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں شام کے بعض لشکروں کا امیر (گورنر) مقرر فرمایا تھا اور ان کی وفات وہیں سنہ 20 ہجری میں اپنے عہدے کے دوران ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5335]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5335] [ترقيم الشركة 5290]