☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 529
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 529
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أَسِيد بن عاصم، حدثنا الحسين بن حفص، عن سفيان. وأخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا أحمد بن سَيّار، حدثنا محمد بن كَثير، حدثنا سفيان، عن إسماعيل بن كثير، عن عاصم بن لَقِيط بن صَبِرَة، عن أبيه: أنه أتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فَذَكَرَ أشياء، فقال له النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"أَسبغِ الوضوءَ وخَلِّلِ الأصابعَ، وإذا استنشقتَ فبالِغْ، إلّا أن تكون صائمًا" (1) .
هذا حديث صحيح، ولم يُخرجاه، وهو في جُمْلة ما قلنا: إنهما أَعرضا عن الصحابي الذي لا يروي عنه غيرُ الواحد (2) ، وقد احتجَّا جميعًا ببعض، هذا النوع، فأما أبو هاشم إسماعيل بن كثير القارئ، فإنه من كبار المكيين، روى عنه هذا الحديث بعينه غيرُ الثَّوريِّ جماعةٌ منهم ابن جُرَيج وداود بن عبد الرحمن العطَّار ويحيى بن سُلَيم وغيرهم. أما حديث ابن جريج:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 522 - صحيح أَمَّا حَدِيثُ ابْنِ جُرَيْجٍ
Translation: طلحہ بابر
عاصم بن لقیط بن صبرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، پھر انہوں نے کچھ باتوں کا ذکر کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”وضو مکمل کیا کرو، انگلیوں کے درمیان خلال کیا کرو، اور جب ناک میں پانی ڈالو تو مبالغہ کیا کرو الا یہ کہ تم روزے سے ہو۔“
یہ حدیث صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، یہ ان روایات میں سے ہے جنہیں انہوں نے اس لیے چھوڑ دیا کہ اس صحابی سے صرف ایک ہی راوی روایت کرنے والا ہے، حالانکہ انہوں نے اس نوع کی بعض دیگر روایات سے احتجاج کیا ہے، جبکہ اسماعیل بن کثیر مکہ کے بڑے علماء میں سے ہیں اور ان سے ثوری کے علاوہ ابن جریج اور داؤد بن عبدالرحمن وغیرہ نے بھی روایت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 529]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، سفيان: هو الثوري» [ترقيم الرساله 529] [ترقيم الشركة 524] [ترقيم العلميه 522]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (528) Back to Bab Next Hadith → (530)