☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5183
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5183
حدثني علي بن حَمْشاذَ العَدْلَ، حدثنا إسحاق بن الحسن ومحمد بن غالب، قالا: حدثنا عَفّان بن مسلم، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم حين بَلَغَه إقبالُ أبي سفيان، فتكلّم أبو بكر، فأعرضَ عنه، ثم تكلّم عُمر، فأعرضَ عنه، فقال سعدُ بن عُبادة: يا رسول الله، والذي نفسِي بيدِه لو أمرتَنا أن نَخُوضَ البحرَ لَخُضْناه (2) ، ولو أمرتَنا أن نَضرِبَ أَكبادَها إلى بَرْك الغِمادِ لَفَعَلْنا، فَنَدَبَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم الناسَ، فانطلَقُوا حتى نزلوا بدرًا (3) . صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5104 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ابوسفیان کے (تجارتی قافلے کی) آمد کی خبر پہنچی تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کلام کیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے اعراض فرمایا، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے بھی اعراض فرمایا، تب سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے، اگر آپ ہمیں سمندر میں کود جانے کا حکم دیں گے تو ہم اس میں کود جائیں گے، اور اگر آپ ہمیں حکم دیں کہ ہم سواریوں کے سینوں کو مارتے ہوئے (تیزی کے ساتھ) ”برک الغماد“ (انتہائی دور دراز مقام) تک لے جائیں تو ہم ضرور ایسا کریں گے“، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو (تیاری کے لیے) پکارا اور وہ سب روانہ ہوئے یہاں تک کہ بدر کے مقام پر پڑاؤ کیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5183]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ثابت: هو ابن أسلم البُنَاني.» [ترقيم الرساله 5183] [ترقيم الشركة 5138] [ترقيم العلميه 5104]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (5182) Back to Bab Next Hadith → (5184)