☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5182
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5182
أخبرنا محمد بن علي الصَّنْعاني بمكة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم بن عبَّاد، أخبرنا عبد الرزاق، عن مَعمَر، عن قَتَادة، قال: أقامَ سعدُ بنُ عُبادة لا يَبُول، ثم رَجَع، فقال: إني لأجِدُ في ظَهْري شيئًا، فلم يَلبَث أن مات، فناحَتِ الجنُّ فقالوا: نحن قَتلْنا سيِّدَ ال … خَزرجِ سَعْدَ بنَ عُبادَهُ ورَمَيناهُ بسَهْمي … نِ فلم نُخطِ فُؤادَهُ (1)
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5103 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
Translation: طلحہ بابر
قتادہ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے پیشاب کیا، پھر جب وہ واپس آئے تو کہنے لگے: ”میں اپنی کمر میں کچھ (تکلیف) محسوس کر رہا ہوں“، پھر وہ زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ فوت ہو گئے، تو جنات نے نوحہ کرتے ہوئے کہا: ”ہم نے قبیلہ خزرج کے سردار سعد بن عبادہ کو قتل کر دیا اور ہم نے انہیں دو ایسے تیر مارے جنہوں نے ان کے دل کا نشانہ خطا نہیں کیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5182]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لإرساله، فإنَّ قتادة» [ترقيم الرساله 5182] [ترقيم الشركة 5137] [ترقيم العلميه 5103]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لإرساله
Grade: إسناده ضعيف لإرساله
← Previous Hadith (5181) Back to Bab Next Hadith → (5183)