حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا أبو مُسلم، حدثنا بَكّار بن محمد، حدثنا ابن عَوْن، عن محمد: أنَّ سعد بن عُبادة أتى سُبَاطةً قومٍ فبالَ قائمًا، فخَرَّ ميتًا، فقالت الجِنُّ: نحن قَتلْنا سيِّدَ ال … خَزْرجِ سعدَ بنَ عُبادَهُ ورَمَيناهُ بسَهْمَي … ن فلم نُخطِ فُؤادَهُ (1)
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5102 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
Translation: طلحہ بابر
محمد بن سیرین سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ ایک قوم کی کوڑی (کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ) پر آئے اور وہاں کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر وہ اچانک مردہ ہو کر گر پڑے، تب جنات نے یہ (اشعار) کہے: ”ہم نے قبیلہ خزرج کے سردار سعد بن عبادہ کو قتل کر دیا اور ہم نے انہیں دو ایسے تیر مارے جنہوں نے ان کے دل کا نشانہ خطا نہیں کیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5181]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، بكّار بن محمد - وهو ابن عبد الله بن محمد بن سيرين - الأكثرون على تضعيفه، ولم يُحسِّن الرأيَ فيه غير ابن معين، وقد توبع، غير أنَّ الخبر مرسلٌ، لأنَّ محمدًا - وهو ابن سيرين - لم يدرك زمن وفاة سعد بن عُبادة. أبو مسلم: هو إبراهيم بن ...» [ترقيم الرساله 5181] [ترقيم الشركة 5136] [ترقيم العلميه 5102]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف