☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5135
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5135
أخبرني أبو الحسن العُمَري، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا محمد بن المُثنّى، حدثنا محمد بن عبد الله الأنصاري، حدثني أبو يونس القُشَيري، حدثني حبيب بن أبي ثابت: أنَّ الحارث بن هشام وعكْرمة بن أبي جهل وعَيّاش بن أبي رَبيعة ارتُثُّوا (1) يومَ اليرموك، فدعا الحارثُ بماءٍ ليشربَه، فنَظَر إليه عِكْرمةُ، فقال الحارثُ: ادفَعُوه إلى عِكرمةَ، فنَظَر إليه عَيّاش بن أبي رَبيعة، فقال عِكرمةُ: ادفَعُوه إلى عيّاش، فما وَصَل إلى عَيّاشٍ ولا إلى أحدٍ منهم حتى ماتُوا وما ذاقُوه (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5058 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
Translation: طلحہ بابر
حبیب بن ابی ثابت سے روایت ہے کہ سیدنا حارث بن ہشام، سیدنا عکرمہ بن ابی جہل اور سیدنا عیاش بن ابی ربیعہ رضی اللہ عنہم جنگِ یرموک کے دن شدید زخمی ہوئے، حارث نے پینے کے لیے پانی مانگا تو انہوں نے دیکھا کہ عکرمہ ان کی طرف دیکھ رہے ہیں، حارث نے کہا: یہ پانی عکرمہ کو دے دو، عکرمہ نے دیکھا کہ عیاش بن ابی ربیعہ ان کی طرف دیکھ رہے ہیں، تو عکرمہ نے کہا: یہ پانی عیاش کو دے دو، پس وہ پانی عیاش تک یا ان میں سے کسی ایک تک بھی نہ پہنچ سکا یہاں تک کہ وہ سب جامِ شہادت نوش کر گئے اور انہوں نے پانی کو چکھا تک نہیں تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5135]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، لكنه مرسل. أبو يونس القُشَيري: هو حاتم بن أبي صَغيرة.» [ترقيم الرساله 5135] [ترقيم الشركة 5091] [ترقيم العلميه 5058]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات
← Previous Hadith (5134) Back to Bab Next Hadith → (5136)