☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5095
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5095
حدیث نمبر: 5095 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، حدثنا عُروة، في تسمية مَن شَهِد العَقبةَ من الأنصار من بني زُرَيق: رِفاعةُ بن رافع بن مالك بن العَجْلان بن زُريق، وهو نَقِيبٌ. وذكرَه أيضًا في تَسمية من شهد بدرًا (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے انصار کے قبیلہ بنو زریق کے ان افراد کے متعلق روایت ہے جنہوں نے بیعتِ عقبہ میں شرکت کی: ان میں سیدنا رفاعہ بن رافع بن مالک بن عجلان بن زریق بھی شامل تھے اور وہ (اپنی قوم کے) نقیب تھے، نیز ان کا تذکرہ غزوہ بدر کے شرکاء میں بھی کیا گیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5095]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5095] [ترقيم الشركة 5059]
پچھلی حدیث → (5094) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5096)