☽ 30 جمادی الاول 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا رِفاعہ بن رافع زرَقی رضی اللہ عنہ کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا رِفاعہ بن رافع زرَقی رضی اللہ عنہ کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5095 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، حدثنا عُروة، في تسمية مَن شَهِد العَقبةَ من الأنصار من بني زُرَيق: رِفاعةُ بن رافع بن مالك بن العَجْلان بن زُريق، وهو نَقِيبٌ. وذكرَه أيضًا في تَسمية من شهد بدرًا (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے انصار کے قبیلہ بنو زریق کے ان افراد کے متعلق روایت ہے جنہوں نے بیعتِ عقبہ میں شرکت کی: ان میں سیدنا رفاعہ بن رافع بن مالک بن عجلان بن زریق بھی شامل تھے اور وہ (اپنی قوم کے) نقیب تھے، نیز ان کا تذکرہ غزوہ بدر کے شرکاء میں بھی کیا گیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5095]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5095] [ترقيم الشركة 5059]