☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5064
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5064
حدیث نمبر: 5064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو أحمد محمد بن هارون الفقيه حدثنا محمد بن نُصَير بإسناده، عن محمد بن سعد، قال: يقال: إِنَّ اسم أبي حذيفة بن عُتبة هُشَيمٌ، ويقال: مِقسَمٌ (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن سعد بیان کرتے ہیں کہ کہا جاتا ہے کہ سیدنا ابوحذیفہ بن عتبہ کا نام ”ہشیم“ ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کا نام ”مقسم“ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5064]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5064] [ترقيم الشركة 5026]
پچھلی حدیث → (5063) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5065)