☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5062
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5062
سمعتُ أبا العباس محمد بن يعقوب، سمعت العباس بن محمد الدُّوْري، سمعت يحيى بن مَعِين يقول: أبو حذيفة بن عُتبة بن رَبيعة اسمُه حِسْل (2) . أنا أخشى أنه وَهِمَ فيه، فإنَّ اليمانَ والدَ حذيفةَ يُلقَّب بحِسْل. وقيل: إنَّ اسمه عِسْل.
Translation: طلحہ بابر
یحییٰ بن معین فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوحذیفہ بن عتبہ بن ربیعہ کا نام ”حسل“ ہے۔ (امام حاکم فرماتے ہیں:) مجھے اندیشہ ہے کہ ان سے یہاں چوک ہوئی ہے، کیونکہ ”حسل“ تو سیدنا حذیفہ بن یمان کے والد کا لقب ہے۔ ایک قول کے مطابق ان کا نام ”عسل“ بھی بتایا گیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5062]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5062] [ترقيم الشركة 5024]
← Previous Hadith (5061) Back to Bab Next Hadith → (5063)