☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5061
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5061
حدیث نمبر: 5061 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
كما أخبَرَناهُ أبو إسحاق بن يحيى وأبو الحسين بن يعقوب، قالا: أخبرنا محمد بن إسحاق بن إبراهيم، حدثنا أبو يونس، حدثني إبراهيم بن المنذر، قال: أبو حذيفة بن عُتبة بن ربيعة اسمه هُشَيم (1) . وقيل: اسم أبي حذيفة حِسْل.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
جیسا کہ ابراہیم بن منذر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوحذیفہ بن عتبہ بن ربیعہ کا نام ”ہشیم“ ہے۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ ان کا نام ”حسل“ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5061]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5061] [ترقيم الشركة 5023]
پچھلی حدیث → (5060) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5062)