☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 481
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 481
حدثنا أبو محمد جعفر بن محمد بن نُصير الخوَّاص، حدثنا محمد بن عبد الله بن سليمان الحضرمي، حدثنا عبد الله بن عمر بن أبَان، حدثنا عَنبَسة بن عبد الواحد، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن مروان، عن بُسْرة أنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"من مسَّ فَرْجَه، فلا يُصَلِّ حتى يتوضَّأْ". قال: فأتيتُ بسرةَ فحدَّثَتني كما حدثني مروان عنها أنها سمعت النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم يقول ذلك (1) . ومنهم أبو الأسود حُمَيد بن الأسود البصري الثقة المأمون:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنی شرمگاہ کو چھوا، وہ وضو کیے بغیر نماز نہ پڑھے۔“ راوی (عروہ) کہتے ہیں کہ پھر میں بسرہ کے پاس گیا تو انہوں نے مجھ سے وہی بیان کیا جو مروان نے ان کے حوالے سے بتایا تھا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 481]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 481] [ترقيم الشركة 476]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (480) باب پر واپس ← اگلی حدیث (482)