☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4606
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4606
حَدَّثَنَا أبو القاسم علي بن المؤمَّل بن الحَسن بن عيسى، حَدَّثَنَا محمد بن يونس القُرشي، حَدَّثَنَا هارون بن إسماعيل الخَزّاز، حَدَّثَنَا قُرة بن خالد السَّدُوسي، سمع الحسنَ، عن قيس بن عُبَاد، قال: شهدتُ عليًا يوم الجمَل يقولُ: اللهم إني أبرأُ إليكَ من دمِ عثمانَ، ولقد طاشَ عَقْلي يوم قُتل عثمانُ وأنكرتُ نفسي، وأرادُوني على البَيعة، فقلت: والله إني لأستحْيي من الله أن أبايعَ قومًا قتلوا رجلًا قال له رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ألا أستحْيي ممَّن تَستحْيي منه الملائكةُ"، وإني لأستحْيي من الله أن أبايع وعثمانُ قتيلُ الأرض لم يُدفَن بعدُ، فانصرفوا فلما دُفن رجعَ الناسُ إليَّ فسألوني البيعة، فكأنما صُدِع عن قلبي، فقلتُ: اللهم خُذْ مني لعثمانَ حتَّى تَرْضى (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4556 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
Translation: طلحہ بابر
قیس بن عباد سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے جنگ جمل کے دن سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: اے اللہ! میں عثمان کے خون کے الزام سے تیری بارگاہ میں براءت کا اظہار کرتا ہوں، جس دن عثمان شہید کیے گئے میرا تو دماغ گھوم گیا تھا اور مجھے اپنی پہچان بھی بھول گئی تھی، لوگوں نے مجھ سے بیعت لینی چاہی تو میں نے کہا: اللہ کی قسم! مجھے اللہ سے حیا آتی ہے کہ میں ایسے لوگوں سے بیعت لوں جنہوں نے اس شخص کو قتل کر دیا جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا: ”کیا میں اس شخص سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں؟“ اور مجھے اللہ سے یہ حیا بھی مانع ہے کہ میں اس حال میں بیعت لوں کہ عثمان زمین پر مقتول پڑے ہوں اور ابھی تک دفن بھی نہ ہوئے ہوں، چنانچہ وہ لوگ چلے گئے، پھر جب انہیں دفن کر دیا گیا تو لوگ دوبارہ میرے پاس آئے اور مجھ سے بیعت کا مطالبہ کیا، تب جا کر میرے دل کا بوجھ ہلکا ہوا، پھر میں نے دعا کی: «اللَّهُمَّ خُذْ مِنِّي لِعُثْمَانَ حَتَّى تَرْضَى» ”اے اللہ! عثمان کے حق کے لیے مجھ سے بدلہ لے لے یہاں تک کہ تو راضی ہو جائے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4606]
تخریج الحدیث
«هذا الإسناد فيه محمد بن يونس القرشي - وهو الكُديمي - وهو ضعيف جدًّا، لكن تقدم الخبر برقم (4577) من رواية محمد بن أحمد بن يزيد الرِّيَاحي، وهو صدوق، عن هارون بن إسماعيل الخزاز، فالخبر حسن بذلك الإسناد.» [ترقيم الرساله 4606] [ترقيم الشركة 4582] [ترقيم العلميه 4556]
الحكم على الحديث
ضعيف جدًّا
Grade: ضعيف جدًّا
← Previous Hadith (4605) Back to Bab Next Hadith → (4607)