☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4603
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4603
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا الرَّبيع بن سليمان، حَدَّثَنَا أَسد بن موسى، حَدَّثَنَا ضَمْرة بن ربيعة، عن ابن شَوذَب، عن عبد الله بن القاسم، عن كَثيرٍ مولى عبد الرحمن بن سَمُرة، عن عبد الرحمن بن سَمُرة، قال: جاء عثمانُ إلى النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم بألفِ دينارٍ حين جَهَّزَ جيشَ العُسْرة، ففرَّغها عثمانُ في حِجْر النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم، قال: فجعلَ النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم يُقلِّبها ويقول:"ما ضَرَّ عثمانَ ما عَمِلَ بعدَ هذا اليومِ" قالها مِرارًا (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4553 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ایک ہزار دینار لے کر حاضر ہوئے جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جیشِ عسرت (تنگی کے لشکر) کی تیاری فرما رہے تھے، پس عثمان رضی اللہ عنہ نے وہ دینار نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گود میں انڈیل دیے، راوی کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان دیناروں کو الٹ پلٹ کرنے لگے اور بار بار یہ فرمانے لگے: ”آج کے دن کے بعد عثمان جو بھی عمل کریں وہ انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4603]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل كثير مولى عبد الرحمن بن سمُرة» [ترقيم الرساله 4603] [ترقيم الشركة 4579] [ترقيم العلميه 4553]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (4602) Back to Bab Next Hadith → (4604)