حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حَدَّثَنَا الحسين بن الفضل البَجَلي، حَدَّثَنَا عفان، حَدَّثَنَا وُهَيب، حَدَّثَنَا أيوب، عن أبي قِلابَة، عن أبي الأَشْعَث، عن مُرّة بن كعب قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يذكر فتنةً فقرَّبَها، فمرَّ به رجلٌ مُقنَّع فِي ثَوبٍ، فقال:"هذا يومئذٍ على الهُدى" فقمتُ إليه فإذا هو عثمانُ بن عفّان، فأقبلتُ إليه بوجهِه، فقلت: هو هذا؟ قال:"نعم" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4552 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا مرہ بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک فتنے کا ذکر فرماتے ہوئے سنا جس کے قریب ہونے کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بتا رہے تھے، اسی دوران ایک شخص گزرا جس نے اپنا سر کپڑے سے ڈھانپ رکھا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ شخص اس دن (فتنے کے وقت) ہدایت پر ہو گا۔“ پس میں اٹھ کر اس شخص کی طرف گیا تو وہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ تھے، میں نے ان کا رخ (نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف) کر کے پوچھا: کیا یہ وہی شخص ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں۔“
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4602]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،عفان: هو ابن مسلم الصَّفّار، ووُهَيب: هو ابن خالد، وأبو قلابة: هو عبد الله بن زيد الجَرْمي، وأبو الأشعث: هو شراحيل بن آده.» [ترقيم الرساله 4602] [ترقيم الشركة 4578] [ترقيم العلميه 4552]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح