☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4601
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4601
حَدَّثَنَا أبو النَّضر الفقيه وأبو الحسن العَنَزي، قالا: حَدَّثَنَا عثمان بن سعيد الدارمي، حَدَّثَنَا يزيد بن عبد ربّه (2) الجِرْجِسيّ (3) ، حَدَّثَنَا محمد بن حرب، عن الزُّبيدي، عن الزُّهْري، عن عمرو بن أبان بن عثمان، عن جابر بن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"أُريَ الليلةَ رجلٌ صالحٌ أنَّ أبا بكر نِيطَ برسُول الله، ونِيطَ عمرٌ بأبي بكرٍ، ونِيطُ عثمانُ بعمرَ"، فلما قُمْنا من عند رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قلنا: أما الرجلُ الصالحُ فرَسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم، وأما ما ذَكر من نَوْط بعضِهم ببعض، فهُم وُلاةُ هذا الأمرِ الذي بعثَ اللهُ به نبيَّه صلى الله عليه و آله وسلم (4) . قال الدارمي: فسمعتُ يحيى بن مَعِين يقول: محمد بن حَرْب يُسنِد هذا الحديثَ، والناسُ يُحدّثون به عن الزُّهْري مرسلًا (5) ، إنما هو عُمر بن أبانَ، ولم يكن لأبان بن عثمان ابنٌ يقال له: عَمرو (6) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”آج رات ایک صالح شخص کو خواب دکھایا گیا ہے کہ ابوبکر کو رسول اللہ کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے، اور عمر کو ابوبکر کے ساتھ، اور عثمان کو عمر کے ساتھ پیوستہ کر دیا گیا ہے،“ (جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں) جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے اٹھے تو ہم نے آپس میں کہا کہ وہ ”صالح شخص“ تو خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی ہیں، اور جہاں تک ان کے ایک دوسرے سے پیوستہ ہونے کا ذکر ہے، تو اس سے مراد یہ ہے کہ یہی وہ لوگ اس امرِ خلافت کے والی ہوں گے جسے اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے۔
امام دارمی کہتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معین کو یہ کہتے سنا کہ محمد بن حرب اس حدیث کو مسنداً روایت کرتے ہیں جبکہ دیگر لوگ اسے امام زہری سے مرسلاً روایت کرتے ہیں، اور (سند میں) یہ عمر بن ابان ہیں کیونکہ ابان بن عثمان کے کسی بھی بیٹے کا نام عمرو نہیں تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4601]
تخریج الحدیث
«إسناده محتمل للتحسين كما تقدم بيانه برقم (4488) إذ تقدَّم الحديث ثمة من طريق موسى بن هارون البُردي عن محمد بن حرب.» [ترقيم الرساله 4601] [ترقيم الشركة 4577]
الحكم على الحديث
إسناده محتم
Grade: إسناده محتم
← Previous Hadith (4600) Back to Bab Next Hadith → (4602)