حَدَّثَنَا أبو سهل بن زياد القطان إملاءً، حَدَّثَنَا أبو قِلابة، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا جعفر بن سليمان، عن مالك (1) بن دينار، قال: سُمِع صوتٌ بجبل تَبَالةَ حين قُتل عمر بن الخطاب: لِيَبكِ على الإسلام مَن كان باكيًا … فقد أوشَكُوا هَلْكى وما قَدُمَ العَهدُ وأدبَرتِ الدنيا وأدبَرَ خَيرُها … وقد مَلَّها مَن كان يُوقِنُ بالوَعِدِ (2) فنظروا فلم يروا شيئًا (1) .
Translation: طلحہ بابر
مالک بن دینار سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو جبلِ تبالہ سے ایک غیبی پکارنے والے کی آواز سنی گئی: ”جو رونے والا ہے وہ اسلام پر روئے، کیونکہ لوگ ہلاکت کے قریب ہیں جبکہ ابھی (عمر رضی اللہ عنہ کا) عہد پرانا نہیں ہوا تھا، دنیا پیٹھ پھیر گئی ہے اور اس کی بھلائی رخصت ہوگئی ہے، اور وہ شخص دنیا سے اکتا گیا ہے جو اللہ کے وعدے پر یقین رکھتا تھا۔“ پس لوگوں نے ادھر ادھر دیکھا مگر انہیں کوئی چیز نظر نہ آئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4574]
تخریج الحدیث
«رجاله لا بأس بهم، لكنه مرسلٌ وربما يكون مُعضَلًا، فإنَّ مالك بن دينار لم يدرك زمن عمر.» [ترقيم الرساله 4574] [ترقيم الشركة 4550]
الحكم على الحديث
رجاله لا بأس بهم
Grade: رجاله لا بأس بهم