☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 4377
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 4377
حدیث نمبر: 4377 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب، سمعت أحمد بن عبد الجبار العُطَارِدي، سمعت يحيى بن آدمَ يقول: ما شبهتُ قتل على عَمْرًا إلَّا بقول الله ﷿: ﴿وَقَتَلَ دَاوُودُ جَالُوتَ﴾ [البقرة: 251] فَهَزَمُوهم بإذن الله.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4330 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
یحییٰ بن آدم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں عمرو بن عبد ود کے قتل ہونے کو اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَقَتَلَ دَاوُودُ جَالُوتَ﴾ [البقرة: 251] ”اور داؤد نے جالوت کو قتل کر دیا“ کے مشابہ ہی پایا ہے، پس مسلمانوں نے اللہ کے حکم سے انہیں شکست دے دی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسَّرَايَا/حدیث: 4377]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 4377] [ترقيم الشركة 4354] [ترقيم العلميه 4330]
پچھلی حدیث → (4376) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4378)