☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 4364
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 4364
حدیث نمبر: 4364 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكير، عن ابن إسحاق، قال: حدثني عاصم بن عُمر بن قتادة، عن عبد الرحمن بن جابر بن عبد الله، عن أبيه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم إِذا ذَكَرَ أصحابَ أُحدٍ يقول:"أما واللهِ لَوَدِدتُ أني غُودِرتُ مع أصحابي نُحْصَ الجبل"، يقول: قُتِلتُ معهم (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جب بھی احد کے ساتھیوں کا تذکرہ کرتے سنا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہی فرماتے تھے: ”اللہ کی قسم! میری تو یہ تمنا تھی کہ میں بھی اپنے صحابہ کے ساتھ پہاڑ کے دامن میں چھوڑ دیا جاتا (یعنی وہیں شہید ہو جاتا)۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسَّرَايَا/حدیث: 4364]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل ابن إسحاق. وهو مكرر الحديث المتقدم برقم (2438).» [ترقيم الرساله 4364] [ترقيم الشركة 4341]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
پچھلی حدیث → (4363) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4365)