☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4318
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4318
أخبرنا أبو بكر أحمد بن كامل بن خَلَف القاضي، حدثنا موسى بن إسحاق القاضي، حدثنا مسروق بن المرزبان، حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة، قال: قال ابن إسحاق: حدثني محمد بن جعفر بن الزبير ومحمد بن عبد الرحمن بن عبد الله بن حصين (1) ، عن عُروة بن الزبير، عن عائشة، قالت: لما خرج رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم من الغار إلى الله تعالى مهاجرًا، ومعه أبو بكر وعامر بن فهيرة مُردِفه أبو بكر خَلْفَه، وعبد الله بن أُريقِط الليثي، فَسَلَك بهما أسفل من مكة، ثم مضى بهما حتى هَبَط بهما على الساحل أسفل من عُسفان، ثم استجاز بهما على أسفل أمج، ثم عارض الطريق بعد أن أجاز قديدًا، ثم سَلَكَ بهما الخرّار (2) ، ثم أجازَهُما ثَنِيَّةَ المَرَة (3) ، ثم سَلَكَ لَفْتا (4) ، ثم أجاز بهما مَدْلَجةَ لِقْفٍ، ثم استبطَنَ بهما مَدْلَجة مَجَاحٍ (5) ، ثم سَلك بهما مَرْجِح (6) ، ثم ببطن مَرْجِح من ذي الغَضَوَين (7) ، ثم ببطن ذي كِشد، ثم أخذ الجداجد (1) ، ثم سلك ذي سَلَمٍ من بطن أعداء (2) مَدْلَجة، ثم أحدَرَ القاحَةَ، ثم هَبَط العَرْجَ، ثم سلك ثَنيّة الغائر عن يمين رَكُوبة، ثم هبط بطن رِئمٍ، فَقَدِمَ قُباءً على بني عمرو بن عوف (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4272 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم غار سے اللہ تعالیٰ کی طرف ہجرت کرتے ہوئے نکلے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عامر بن فہیرہ رضی اللہ عنہ تھے (جنہیں سیدنا ابوبکر نے اپنے پیچھے سواری پر بٹھایا ہوا تھا) اور عبداللہ بن اریقط لیثی (بطور رہنما) ساتھ تھے، تو وہ ان سب کو لے کر مکہ کے زیریں علاقے سے چلے، پھر وہ آگے بڑھے یہاں تک کہ عسفان کے نچلے علاقے میں ساحل سمندر پر اترے، پھر وہ امج کے نچلے علاقے سے گزرے، پھر قدید کو پار کرنے کے بعد راستہ بدلا، پھر وہ الخرار کے مقام سے گزرے، پھر ثنیۃ المرہ سے پار ہوئے، پھر لفت کے مقام سے گزرے، پھر مدلجۃ لقف سے پار ہوئے، پھر مدلجۃ مجاح کے اندرونی راستے سے گزرے، پھر مرجح کے راستے پر چلے، پھر ذوالغضوین کے مقام پر بطنِ مرجح سے گزرے، پھر بطنِ ذی کشد سے، پھر جداجد کا راستہ اختیار کیا، پھر مدلجہ کے مقام پر بطنِ اعداء سے ہوتے ہوئے ذوسلم پہنچے، پھر القاحہ کی ڈھلوان سے اترے، پھر العرج پہنچے، پھر رکوبہ کے دائیں جانب سے ثنیۃ الغائر کا راستہ اختیار کیا، پھر بطنِ رئم میں اترے اور (بالآخر) بنو عمرو بن عوف کے ہاں قباء تشریف لائے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْهِجْرَةِ/حدیث: 4318]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن إن شاء الله من أجل مسروق بن المَرزُبان وابن إسحاق: وهو محمد بن إسحاق بن يسار صاحب "السيرة".» [ترقيم الرساله 4318] [ترقيم الشركة 4295] [ترقيم العلميه 4272]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (4317) Back to Bab Next Hadith → (4319)