☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4245
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4245
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو زُرْعة عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي، حدثنا علي بن عيّاش، حدثنا حَرِيز بن عُثمان: قلت لعبد الله بن بُسْر السُّلَمي: رأيتَ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم، أكانَ شيخًا؟ قال: كان في عَنْفَقَتِهِ شَعَراتٌ بِيضٌ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه!
Translation: طلحہ بابر
حریز بن عثمان سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن بسر سلمی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا ہے، کیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بوڑھے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ کے «عنفقه» (نیچے والے ہونٹ کے نیچے کے بالوں) میں چند بال سفید تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/ذكر أخبار سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم/حدیث: 4245]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 4245] [ترقيم الشركة 4222]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (4244) Back to Bab Next Hadith → (4246)