☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 3958
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3958
حدیث نمبر: 3958 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدَّثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدَّثنا محمد بن غالب، حدَّثنا عَمرٌو بن عَوْن، حدَّثنا هُشَيم، أخبرنا أبو بِشْر، عن مجاهدٍ، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ﴾ [الانشقاق: 19] قال: يعني نبيَّكم صلى الله عليه و آله وسلم، يقول: حالًا بعد حالٍ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه! [85 - تفسير سورة البروج] ﷽
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ﴾ [سورة الانشقاق: 19] کے متعلق مروی ہے کہ اس سے مراد تمہارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں، (جس کا مفہوم یہ ہے کہ) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک حال سے دوسرے حال کی طرف (ترقی فرماتے ہوئے معراج پر) تشریف لے جائیں گے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3958]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،محمد بن غالب: هو المعروف بتمتام، وأبو بشر: هو جعفر بن إياس أبي وحشية.» [ترقيم الرساله 3958] [ترقيم الشركة 3936]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (3957) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3959)