☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 3814
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3814
حدیث نمبر: 3814 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني عبد الله بن محمد بن موسى العَدْل، حدثنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن حماد بن حماد بن سَلَمة، عن أبي عِمران الجَوْني عن أبي بكر بن أبي موسى، عن أبيه: ﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ﴾ [الرحمن: 46] ، قال: جنَّتَانِ من ذهب للسابِقين، وجنَّتان من فضّةٍ للتابعِين (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3772 - على شرط مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ﴾ ”اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اس کے لیے دو جنتیں ہیں“ [سورة الرحمن: 46] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”سابقین (نیکیوں میں سبقت لے جانے والوں) کے لیے سونے کی دو جنتیں ہوں گی اور تابعین (ان کے پیچھے آنے والوں) کے لیے چاندی کی دو جنتیں ہوں گی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3814]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،وهو في "مصنف ابن أبي شيبة" 13/ 383.» [ترقيم الرساله 3814] [ترقيم الشركة 3793] [ترقيم العلميه 3772]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (3813) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3815)