☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3761
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3761
حَدَّثَنَا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا موسى بن إسحاق القاضي، حَدَّثَنَا أبو بكر بن أبي شَيْبة، حَدَّثَنَا أبو أسامة ووَكِيع، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة: ﴿لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ﴾ [الفتح: 29] ، قالت: أصحابِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم؛ أُمِروا بالاستغفار لهم فسَبُّوهم (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. ﷽ 49 - ومن تفسير سورة الحُجرات
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3719 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ﴾ ”تاکہ ان کے ذریعے کفار کو جلائے“ [سورة الفتح: 29] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: (اس سے مراد) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ کرام ہیں؛ (بعد میں آنے والوں کو) حکم تو یہ دیا گیا تھا کہ وہ ان (صحابہ) کے لیے استغفار (مغفرت کی دعا) کریں، لیکن اس کے برعکس انہوں نے انہیں برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3761]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو أسامة هو حماد بن أُسامة.» [ترقيم الرساله 3761] [ترقيم الشركة 3740] [ترقيم العلميه 3719]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3760) Back to Bab Next Hadith → (3762)