☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3760
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3760
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حَدَّثَنَا محمد بن عبد السلام، حَدَّثَنَا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا جَرِير، عن الأعمش عن خَيثَمة، قال: قرأ رجلٌ على عبد الله سورة الفَتْح، فلما بلغ: ﴿كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ﴾ [الفتح: 29] ، قال: ليَغِيظَ اللهُ بالنبي صلى الله عليه و آله وسلم وبأصحابِه الكفارَ، قال: ثم قال عبد الله: أنتم الزَّرعُ، وقد دَنَا حصادُه (1) . حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3718 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
خیثمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے سامنے سورہ فتح کی تلاوت کی، جب وہ اس آیت پر پہنچا: ﴿كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ﴾ ”جیسے ایک کھیتی جس نے اپنی کونپل نکالی، پھر اسے مضبوط کیا، پھر وہ موٹی ہوئی اور اپنے تنے پر سیدھی کھڑی ہو گئی کہ کسانوں کو خوش کرنے لگی تاکہ ان کے ذریعے کافروں کو جلائے“ [سورة الفتح: 29] تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تاکہ اللہ تعالیٰ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے صحابہ کے ذریعے کفار کو غیظ و غضب میں مبتلا کر دے“، پھر فرمایا: ”تم وہ کھیتی ہو جس کی کٹائی کا وقت قریب آ چکا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3760]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات وهو مُرسل، فإنَّ خيثمة - وهو ابن عبد الرحمن الجُعْفي - لم يسمع من عبد الله بن مسعود شيئًا. إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه، وجرير: هو ابن عبد الحميد، والأعمش: هو سليمان بن مِهران.» [ترقيم الرساله 3760] [ترقيم الشركة 3739] [ترقيم العلميه 3718]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات وهو مُرسل
Grade: رجاله ثقات وهو مُرسل
← Previous Hadith (3759) Back to Bab Next Hadith → (3761)