☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3739
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3739
حدثني علي بن حَمْشاذ العَدْل، حَدَّثَنَا بِشْر بن موسى، حَدَّثَنَا الحُميدي، حَدَّثَنَا سفيان بن عُيينة، عن عمرو بن دينار، سمع صفوانَ بن عبد الله بن صفوان يقول: استَأْذَنَ سعدٌ على ابن عامر وتحته مَرافِقُ من حرير، فأَمَر بها فرُفِعَت، فَدَخَلَ وعليه مِطرَفُ خَزٍّ، فقال له: استأذنتَ عليَّ وتحتي مَرافقُ من حرير فأَمرتُ بها فرُفِعَت، فقال له: نِعمَ الرجلُ أنت يا ابنَ عامر إن لم تكن ممَّن قال الله ﷿: ﴿أَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا﴾ [الأحقاف: 20] ، والله لأَنْ أَصْطَجَعَ على جَمْرِ الغَضَى، أحبُّ إليَّ من أن أضطجعَ عليها (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وشاهدُه حديثُ عمر بن الخطّاب من رواية القاسم بن عبد الله العُمَري:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3697 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
صفوان بن عبداللہ بن صفوان سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے ابن عامر سے ملنے کی اجازت مانگی جبکہ ان کے نیچے ریشمی تکیے تھے، ابن عامر نے حکم دیا تو وہ ہٹا دیے گئے، پھر سعد رضی اللہ عنہ داخل ہوئے جبکہ انہوں نے ریشمی اونی چادر اوڑھ رکھی تھی، ابن عامر نے ان سے کہا: آپ نے مجھ سے اجازت مانگی تو میرے نیچے ریشمی تکیے تھے میں نے حکم دے کر انہیں ہٹوا دیا، تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: اے ابن عامر! تم بہت اچھے آدمی ہو بشرطیکہ تم ان لوگوں میں سے نہ ہو جاؤ جن کے بارے میں اللہ عزوجل نے فرمایا ہے: ﴿أَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا﴾ ”تم اپنی پاکیزہ چیزیں اپنی دنیاوی زندگی ہی میں گنوا چکے“ [سورة الأحقاف: 20] ، اللہ کی قسم! میرا دہکتے ہوئے انگاروں پر لیٹنا مجھے ان (ریشمی تکیوں) پر لیٹنے سے زیادہ محبوب ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کی تائید سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ہوتی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3739]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،الحميدي: هو عبد الله بن الزبير بن عيسى القرشي المكي، وسفيان: هو ابن عيينة، وسعد هو ابن أبي وقاص.» [ترقيم الرساله 3739] [ترقيم الشركة 3718] [ترقيم العلميه 3697]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3738) Back to Bab Next Hadith → (3740)