☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 373
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 373
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا الربيع بن سليمان، أخبرنا الشافعي، أخبرنا سفيان. وحدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه - واللفظ له - أخبرنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحُمَيدي، حدثنا سفيان، حدثني أبو النَّضْر سالم مولى عمر بن عبيد الله بن مَعمَر، عن عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا أُلفِيَنَّ (1) أحدكم متَّكِئًا على أَريكتِه، يأتيه الأمرُ من أمري ممّا أمرتُ به أو نَهيتُ عنه، فيقول: ما أدري، ما وَجَدْنا في كتاب الله اتَّبعناه" (2) . قد أقام سفيانُ بن عُيينة هذا الإسنادَ وهو صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، والذي عندي أنهما تَرَكاه لخلافٍ للمصريين في هذا الإسناد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 368 - على شرطهما وتركاه
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم میں سے کسی کو اس حال میں ہرگز نہ پاؤں کہ وہ اپنے آراستہ تخت (صوفے) پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو اور اس کے پاس میرا کوئی ایسا حکم پہنچے جس کا میں نے حکم دیا ہے یا جس سے منع کیا ہے، تو وہ (آگے سے) کہے: میں نہیں جانتا، ہمیں اللہ کی کتاب میں جو (حکم) ملا ہم نے اسی کی پیروی کی (اور باقی کو چھوڑ دیا)۔“
سفیان بن عیینہ نے اس اسناد کو قائم رکھا ہے اور یہ شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، میرے نزدیک انہوں نے اس اسناد میں مصریوں کے اختلاف کی وجہ سے اسے چھوڑا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 373]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، سفيان: هو ابن عيينة» [ترقيم الرساله 373] [ترقيم الشركة 367] [ترقيم العلميه 368]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (372) Back to Bab Next Hadith → (374)