☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 332
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 332
حدَّثَناه جعفر بن محمد بن نُصَير الخُلْدي، حدثنا موسى بن هارون. وحدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا محمد بن نُعَيم؛ قالا: حدثنا قُتيبة بن سعيد، حدثنا جَرِير، عن الأعمش، عن عبد الله بن عبد الله، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"تَسمَعُون ويُسمَعُ منكم، ويُسمَعُ ممَّن يَسمَعُ منكم" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، وليس له عِلَّةٌ، ولم يُخرجاه. وفي الباب أيضًا عن عبد الله بن مسعود وثابت بن قيس بن شَمَّاس عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، وفي حديث ثابت بن قيس ذِكرُ الطبقة الثالثة أيضًا (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم (مجھ سے) سنتے ہو، اور تم سے سنا جاتا ہے، اور ان لوگوں سے بھی سنا جاتا ہے جو تم سے سنتے ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اور اس میں کوئی علت نہیں ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس باب میں سیدنا عبداللہ بن مسعود اور ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہما سے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی روایات مروی ہیں، اور ثابت بن قیس کی حدیث میں تیسرے طبقے (تبع تابعین) کا بھی ذکر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 332]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 332] [ترقيم الشركة 327]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (331) Back to Bab Next Hadith → (333)