أخبرني أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا محمد بن عيسى بن السَّكَن الواسطي، حدثنا داود بن عمرو الضَّبِّي، حدثنا صالح بن موسى الطَّلْحي، عن عبد العزيز بن رُفَيع، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إني قد تركتُ فيكم شيئينِ لن تَضِلُّوا بعدَهما: كتابَ الله وسُنَّتي، ولن يَتفرَّقا حتى يَرِدَا عليَّ الحوضَ" (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں جن کے بعد تم ہرگز گمراہ نہیں ہو گے: اللہ کی کتاب اور میری سنت، اور یہ دونوں ہرگز جدا نہیں ہوں گی یہاں تک کہ حوضِ کوثر پر میرے پاس پہنچ جائیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 323]
تخریج الحدیث
«إسناده واهٍ، صالح بن موسى الطَّلحي متروك منكر الحديث» [ترقيم الرساله 323] [ترقيم الشركة 318]
الحكم على الحديث
إسناده واهٍ
Grade: إسناده واهٍ