☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3169
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3169
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا وَكيع، حدثنا سفيان، عن آدم بن سليمان قال: سمعت سعيد بن جُبير يحدِّث عن ابن عبَّاس قال: لما نَزَلَت هذه الآية: ﴿وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ﴾ [البقرة: 284] فلما نزلت شَقَّ ذلك عليهم ما لم يَشُقَّ عليهم شيءٌ مثلُ ذلك، فقال لهم رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"قولوا: سَمِعْنا وأَطَعْنا" فألقى الله الإيمانَ في قلوبهم فقالوا: سَمِعْنا وأَطَعْنا، فأنزل الله ﷿: ﴿لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ﴾ إلى قوله: ﴿أَوْ أَخْطَأْنَا﴾ [البقرة: 286] قال:"قد فعلتُ"؛ إلى آخر البقرة (2)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3132 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ﴾ ”اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے چاہے تم اسے ظاہر کرو یا چھپاؤ، اللہ تم سے اس کا حساب لے گا۔“ [سورة البقرة: 284] تو صحابہ کرام پر یہ بات اتنی شاق گزری کہ اس سے پہلے کوئی چیز ان پر اتنی گراں نہیں گزری تھی، تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم کہو: ہم نے سنا اور اطاعت کی۔“ چنانچہ جب اللہ نے ان کے دلوں میں ایمان ڈال دیا اور انہوں نے کہہ دیا: ”ہم نے سنا اور اطاعت کی“، تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ﴾ سے لے کر ﴿أَوْ أَخْطَأْنَا﴾ [سورة البقرة: 286] تک، جس پر اللہ نے فرمایا: ”میں نے ایسا کر دیا (یعنی تمہاری دعا قبول کر لی)“ اور اسی طرح سورہ بقرہ کے آخر تک۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3169]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، إسحاق بن إبراهيم هو ابن راهويه، وسفيان: هو الثوري.» [ترقيم الرساله 3169] [ترقيم الشركة 3150] [ترقيم العلميه 3132]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3168) Back to Bab Next Hadith → (3170)