حدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، بن يعقوب الحافظ، حدثنا يحيى بن محمد ابن يحيى الشهيد والسَّرِيّ بن خُزيمة قالا: حدثنا أبو الوليد الطَّيَالسي، حدثنا سليمان ابن كثير، حدثنا الزُّهْري، عن أبي أُمامة بن سهل بن حُنَيف، عن أبيه: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نَهَى عن لونَينِ من التمر: الجُعْرورِ ولونِ الحُبَيق، قال: وكان ناس يتيمَّمُون شرَّ ثِمارِهم فيُخرجونها في الصدقة، فنُهُوا عن لونَينِ من التمر، ونزلت: ﴿وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ﴾ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3125 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو قسم کی کھجوروں سے منع فرمایا: «الجُعْرور» اور «لون الحُبَيق» ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اپنے پھلوں میں سے گھٹیا ترین تلاش کر کے صدقہ میں نکالا کرتے تھے، تو انہیں ان دو قسم کی کھجوروں سے روک دیا گیا اور یہ آیت نازل ہوئی: ﴿وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ﴾ ”اور اس میں سے گھٹیا چیز (اللہ کی راہ میں) دینے کا ارادہ نہ کرو۔“ [سورة البقرة: 267]
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3162]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، سليمان بن كثير» [ترقيم الرساله 3162] [ترقيم الشركة 3143] [ترقيم العلميه 3125]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح